16 فروری 2012 - 20:30

غیر ملکی ذرائع‏ کے مطابق جرمن کے صدر نے استعفی دیدیا ہے۔

ابنا: جرمن کے صدر کرسٹین ولف نے استعفی دیدیا ہے۔ جرمن کے صدر پر کئي غیر قانونی معاملات اور اقتصادی بدعنوانیوں میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں۔........ /169